عربی (اصل)
نا ناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ وُهْيَبٍ مَوْلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ:" أَعْتَقَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ غُلامًا لَهُ مَجُوسِيًّا، يُقَالُ لَهُ: مَابُورَا، فَرَأَيْتُهُ عِنْدَ أَبِي يُقَطِّعُ الشِّوَاءَ".
انگریزی ترجمہ
Abd al-Malik ibn Wuhayb, the freed slave of Zayd ibn Thabit, narrated: Zayd ibn Thabit (may Allah be pleased with him) freed a Zoroastrian slave of his named Mabura. I saw him at my father's place cutting roasted meat.
اردو ترجمہ
عبدالملک بن وہیب رحمہ اللہ، مولیٰ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک مجوسی غلام، جس کا نام مابورا تھا، آزاد کر دیا۔ میں نے اسے اپنے والد کے پاس دیکھا کہ وہ بھنا ہوا گوشت کاٹ رہا تھا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 432]
