عربی (اصل)
ناأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِالأَعْمَشِ، عَنْمُجَاهِدٍ، قَالَ:" مَا السَّمَوَاتُ وَالأَرْضُ فِي الْكُرْسِيِّ، إِلا بِمَنْزِلَةِ حَلْقَةٍ مُلْقَاةٍ فِي أَرْضٍ فَلاةٍ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said: The heavens and the earth in comparison to the Kursi (Footstool) are like a ring cast in an open desert.
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ نے کہا: آسمان اور زمین کرسی کے مقابلے میں ایسے ہیں جیسے ایک چھلا زمین کے ایک وسیع و عریض میدان میں پڑا ہو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 425]
