عربی (اصل)
ناأَبُو عَوَانَةَ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ, قَالَ:" لا إِثْمَ عَلَيْهِ فِي التَّعْجِيلِ، وَلا إِثْمَ عَلَيْهِ فِي التَّأْخِيرِ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: There is no sin in departing early, and there is no sin in staying longer.
اردو ترجمہ
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کوئی جلدی کر کے دوسرے دن واپس چلا جائے تو اس پر کوئی گناہ نہیں، اور اگر تاخیر کرے تیسرے دن تک رکا رہے تو بھی اس پر کوئی گناہ نہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 357]
