عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: قَالُوا لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ: إِنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوالا يَرَوْنَ بِالدَّخِيلِ بَأْسًا، قَالَ:" هُمْ أَعَفُّ مِنْ ذَلِكَ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) wrote: "Command your soldiers to be more careful of their sins than of their enemies, for the sins of an army are more dangerous than their enemy."
اردو ترجمہ
جب سیدنا جابر بن زید رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ صحابہ شرط والی دوڑ میں کوئی قباحت نہیں سمجھتے تھے تو انہوں نے فرمایا:”وہ اس سے زیادہ پاکیزہ تھے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4135]
