عربی (اصل)
ناعُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِيأَبُو حَرِيزٍ، عَنْعَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: أَصَابَ الْمُسْلِمُونَ سَبَايَا مِنْ أَوْطَاسٍ،"فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الْحَبَالَى أَنْ يُوطَأْنَ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ، وَمَنْ لَمْ تَكُنْ حَامِلا فَلْتَسْتَبْرِئْ بِحَيْضَةٍ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) said: "The leader owes three things to his subjects: he must not tax them beyond their capacity, he must judge between them justly, and he must not close his door to them."
اردو ترجمہ
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے: مسلمان اوطاس سے لونڈیاں لے کر آئے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حاملہ عورتوں کے ساتھ صحبت سے منع فرمایا یہاں تک کہ وہ وضع حمل کرلیں، اور غیر حاملہ کا استبراء حیض سے ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4106]
