عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، عَنْهِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدَّتِهِ، قَالَتْ:أَتَتْنِي أُمِّي رَاغِبَةً فِي عَهْدِ قُرَيْشٍ، فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَصِلُهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "'Umar was generous in allocating resources for the Muslims."
اردو ترجمہ
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے فرمایا:”میری والدہ قریش کے عہد میں مجھ سے ملاقات کے لیے آئیں۔“میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا۔ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں صلہ رحمی کرو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4093]
