عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، قَالَ: أنامُغِيرَةُ، عَنِالشَّعْبِيِّ، قَالَ: لَمَّا انْصَرَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ إِذَا هُوَ بِنِسَاءِ الأَنْصَارِ يَبْكِينَ قَتْلاهُنَّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَكِنَّ حَمْزَةَ لا بَوَاكِيَ لَهُ"، فَسَمِعَ ذَلِكَ سَيِّدُ الأَنْصَارِ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ، فَأَتَى نِسَاءَ الأَنْصَارِ، فَقَالَ: عَزَمْتُ عَلَيْكُنَّ أَنْ لا تَبْكِيَنَّ امْرَأَةٌ مِنْكُنَّ شَجْوًا حَتَّى تَبْدَأَ بِشَجْوِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَعَلْنَ يَبْكِينَ عَلَى حَمْزَةَ، فَسَمِعَ ذَلِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مَا هَذَا؟"، فَأَخْبَرُوهُ بِمَا كَانَ مِنْ سَعْدٍ، فَقَالَ:" مَا أَرَدْتُ ذَلِكَ"، وَنَهَى عَنِ النَّوْحِ.
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) allocated stipends for the children of Muslims as well.
اردو ترجمہ
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماُحد سے واپس ہوئے تو انصار کی عورتوں کو اپنے شہیدوں پر روتے ہوئے پایا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لیکن حمزہ کا کوئی رونے والا نہیں۔“سیدنا سعد نے عورتوں سے کہا:”پہلے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے غم پر روئو۔“پس وہ حمزہ پر رونے لگیں۔ جب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سنا تو فرمایا:”میں نے یہ نہیں چاہا تھا۔“اور نوحہ کرنے سے منع فرمایا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4087]
