عربی (اصل)
نا أَبُو مَعْشَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ:" لَوْلا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ سورة الأنفال آية 68، أَنِّي أَحْلَلْتُ لَكُمْ مِنَ الْغَنَائِمِ فِي عِلْمِي لَمَسَّكُمْ فِيمَا أَخَذْتُمْ سورة الأنفال آية 68 مِنَ الأُسَارَى عَذَابٌ عَظِيمٌ سورة الأنفال آية 68، قَالَ:" يَعْنِي يَوْمَ بَدْرٍ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) said: "'Umar gave the people of Badr five thousand dirhams each per year."
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی سعید رحمہ اللہ نے کہا: اللہ تعالیٰ نے اپنے علم میں پہلے ہی مال غنیمت تمہارے لیے حلال کر دیا تھا«لَوْلَا كِتَابٌ مِنَ اللَّهِ سَبَقَ»، اگر یہ بات پہلے سے نہ ہوتی تو بدر کے دن قیدیوں کے معاملے میں تمہیں بڑا عذاب پہنچتا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4083]
