عربی (اصل)
ناابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَامَشْيَخَتُنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَطْيَبُ كَسْبِ الْمُسْلِمِ سَهْمُهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَصَفْقَةُ يَدِهِ، وَمَا تُعْطِيهِ أَرْضُهُ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) used to eat cheese from the dhimmis.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن زیاد بن انعم رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ ہمارے مشائخ نے ہمیں بتایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مسلمان کی سب سے پاکیزہ کمائی اللہ کے راستے میں اس کے تیر، اس کے ہاتھ کی تجارت اور اس کی زمین کی پیداوار ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4062]
