عربی (اصل)
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أَبِي الأَحْوَصِ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: كَتَبَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: أَنْ" وَفِّرُوا الأَظْفَارَ، فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ، فَإِنَّهَا سِلاحٌ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) permitted trade with the dhimmis.
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لکھا کہ دشمن کی زمین میں ناخن محفوظ رکھو کیونکہ یہ بھی ہتھیار ہیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4060]
