عربی (اصل)
نا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" أَوَّلُ امْرَأَةٍ اسْتُشْهِدْتُ فِي الإِسْلامِ أُمُّ عَمَّارٍ".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi (may Allah have mercy on him) said: "Trade with the People of the Book is permissible."
اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے: اسلام میں سب سے پہلی شہید ہونے والی عورت سیدہ ام عمارہ رضی اللہ عنہا تھیں۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4058]
