عربی (اصل)
ناابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْصَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو، عَنْأَبِي الْيَمَانِ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ لُحَيٍّ الْهَوْزَنِيِّ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ، فَقَالَ لأَصْحَابِهِ:" تَعَادُّوا"، فَوَجَدَهُمْ ثَلاثَ مِائَةٍ وَأَرْبَعَةَ عَشَرَ رَجُلا، ثُمَّ قَالَ لَهُمْ:" تَعَادُّوا" فَتَعَادُّوا مِثْلَ ذَلِكَ مَرَّتَيْنِ، فَأَقْبَلَ رَجُلٌ وَهُمْ يَتَعَادُّونَ عَلَى بَكْرٍ لَهُ ضَعِيفٍ، فَتَمَّتِ الْعِدَّةُ ثَلاثَ مِائَةٍ وَخَمْسَةَ عَشَرَ رَجُلا، فَقَالَ:" أَنْتُمُ الْيَوْمَ عَلَى عِدَّةِ النَّبِيِّينَ، وَعِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "There is no inheritance between the people of two different religions."
اردو ترجمہ
سیدنا عامر بن عبداللہ بن لحی ہوزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمبدر کے دن نکلے تو اپنے صحابہ سے فرمایا:”اپنی تعداد گنو۔“تو وہ تین سو چودہ نکلے، پھر دوبارہ فرمایا:”اپنی تعداد گنو۔“تو دوبارہ یہی تعداد نکلی، پھر ایک شخص اپنے کمزور اونٹ پر آیا تو تعداد تین سو پندرہ ہو گئی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آج تم نبیوں اور طالوت کے ساتھیوں کی تعداد پر ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4050]
