عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْيَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْمَكْحُولٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ تُوطَأَ الْحَبَالَى حَتَّى يَضَعْنَ، وَعَنْ بَيْعِ الْمَغَانِمِ حَتَّى يُقْسَمَ، وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبُعِ".
انگریزی ترجمہ
'Umar (may Allah be pleased with him) expelled the Jews from the Arabian Peninsula.
اردو ترجمہ
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حاملہ باندیوں کے ساتھ ہمبستری سے روکا، یہاں تک کہ وہ بچہ جن لیں، اور مالِ غنیمت کی تقسیم سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا، اور گھریلو گدھوں کا گوشت اور ہر درندے کے گوشت سے منع فرمایا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3991]
