عربی (اصل)
نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ:اشْتَرَيْتُ جَارِيَةً مِنْ خُمْسِ قَسْمٍ، فَوَجَدْتُ مَعَهَا خَمْسَةَ عَشَرَ دِينَارًا، فَأَتَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" هِيَ لَكَ".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim (may Allah have mercy on him) said: "The Prophet (peace be upon him) made sharecropping agreements with the people of Khaybar."
اردو ترجمہ
محمد بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مالِ غنیمت کے خمس میں سے ایک لونڈی خریدی، اس کے ساتھ پندرہ دینار پائے، میں نے عبدالرحمن بن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا، تو انہوں نے کہا:”یہ تمہاری ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3989]
