عربی (اصل)
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، أَنَّ أَبَا حَازِمٍ، مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ أَخْبَرَهُ، عَنْأَبِي رُهْمٍ، وَأَخِيهِ أَنَّهُمَا:" كَانَا فَارِسَيْنِ يَوْمَ خَيْبَرَ،فَأُعْطِيَا سِتَّةَ أَسْهُمٍ: أَرْبَعَةً لِفَرَسَيْهِمَا، وَسَهْمَيْنِ لَهُمَا، فَبَاعَا السَّهْمَيْنِ بِبِكْرَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
Makhul (may Allah have mercy on him) said: "No share is given for pack animals or mules; shares are only for horses."
اردو ترجمہ
ابو رہم رضی اللہ عنہ اور ان کے بھائی سے روایت ہے: وہ خیبر کے دن سوار تھے، انہیں چھ حصے دیے گئے، چار ان کے گھوڑوں کے لیے اور دو ان کے اپنے لیے، تو انہوں نے دو حصے دو اونٹوں کے بدلے بیچ دیے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3940]
