عربی (اصل)
أنا أنا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّابْنَ عُمَرَ،" بَارَزَ رَجُلا يَوْمَ الْيَمَامَةِ، فَقَتَلَهُ، فَسُلِّمَ لَهُ سَلَبُهُ".
انگریزی ترجمہ
Nafi' (may Allah have mercy on him) narrated that Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) fought a man in single combat on the day of Yamamah, killed him, and was given his spoils.
اردو ترجمہ
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے یمامہ کے دن ایک شخص سے مقابلہ کیا اور اسے قتل کر دیا، تو اس کا سلب (ہتھیار اور لباس) انہیں دے دیا گیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3867]
