عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ الإِمَامُ يُنَفِّلُ الرَّجُلَ، وَالسَّرِيَّةَ كَذَلِكَ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "The commander used to grant bonus spoils to an individual man, and likewise to an entire raiding party."
اردو ترجمہ
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں:”امام کسی ایک مرد کو بھی نفل دیتا تھا اور پوری سرایا (لشکر) کو بھی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3865]
