عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لا تُسَرَّى السَّرِيَّةُ إِلا بِإِذْنِ أَمِيرِهَا، وَمَا نَفَّلَهُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ لَهُمْ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri (may Allah have mercy on him) said: "No raiding party should set out without the permission of its commander. And whatever he grants them as bonus spoils is rightfully theirs."
اردو ترجمہ
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں:”کوئی دستہ بغیر امیر کی اجازت کے نہ نکلے، اور جو کچھ ان کو دیا جائے وہ انہی کا حق ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3863]
