عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، قَالَ: أناأَشْعَثُ، عَنِابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُضْرَبُ لَهُ سَهْمٌ مِنَ الْغَنَائِمِ شَهِدَ أَوْ غَابَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Sirin (may Allah have mercy on him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) was allocated a share from the war spoils, whether he was present in the battle or absent."
اردو ترجمہ
ابن سیرین رحمہ اللہ نے کہا:”نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے مالِ غنیمت میں حصہ مقرر تھا، خواہ آپ جنگ میں موجود ہوں یا غیر موجود۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3856]
