عربی (اصل)
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، أَنَّهُأُتِيَ بِأَسِيرٍ مِنْ أَرْضِ فَارِسَ مَجُوسِيٍّ، فَبَيْنَا عُمَرُ يُحَاوِرُهُ، قَالَ: أَمَا وَاللَّهِ لَرُبَّ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ قَدْ قَتَلْتُهُ، فَأَمَرَ بِهِ عُمَرُ، فَضُرِبَتْ عُنُقُهُ، وَقَالَ:" لا أَسْتَبْقِيهِ عَلَى مَا قَالَ".
انگریزی ترجمہ
'Umar ibn 'Abd al-'Aziz (may Allah have mercy on him) was brought a Magian captive from Persia. During their conversation, the captive boasted about killing Muslims, so 'Umar ordered his execution.
اردو ترجمہ
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس فارس سے ایک مجوسی قیدی لایا گیا، جب وہ گفتگو کے دوران کہنے لگا کہ میں مسلمانوں کو قتل کر چکا ہوں تو عمر بن عبدالعزیز نے اسے قتل کرنے کا حکم دے دیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3842]
