عربی (اصل)
ناهُشَيْمٌ، قَالَ: أنامُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنِالزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِيقَتْلَى أُحُدٍ:" زَمِّلُوهُمْ بِدِمَائِهِمْ، وَقَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah ibn Tha'labah ibn Su'ayr reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said regarding the martyrs of Uhud: "Wrap them in their blood, and place the one who knew more Qur'an in front."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے احد کے شہداء کے بارے میں فرمایا:”انہیں ان کے خون میں لپیٹ دو، اور قرآن زیادہ جاننے والے کو آگے رکھو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3761]
