عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَجَابِرًا، يَقُولُ: قَالَ رَجُلٌ يَوْمَ أُحُدٍ أَيْ رَسُولَ اللَّهِ!إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنَا؟ قَالَ:" فِي الْجَنَّةِ" فَأَلْقَى تَمَرَاتٍ كُنَّ فِي يَدِهِ، ثُمَّ قَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ.
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn 'Abdullah (may Allah be pleased with him) reported that a man said on the Day of Uhud: "O Messenger of Allah! If I am killed, where will I be?" He said: "In Paradise." So the man threw away the dates he was holding and fought until he was killed.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے جنگ احد کے دن کہا:”اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! اگر میں قتل ہو گیا تو کہاں جاؤں گا؟“فرمایا:”جنت میں۔“تو اس نے اپنے ہاتھ کی کھجوریں پھینک دیں اور لڑتا رہا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3729]
