عربی (اصل)
ناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِالأَوْزَاعِيِّ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِيابْنُ عَتِيكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمِنَ الْغَيْرَةِ مَا يُحِبُّ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَمِنْهَا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ، وَإِنَّ مِنَ الْخُيَلاءِ مَا يُحِبُّ اللَّهُ وَمِنْهَا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ، فَأَمَّا مَا يُحِبُّ اللَّهُ مِنَ الْغَيْرَةِ فَالْغَيْرَةُ فِي رِيبَةٍ، وَأَمَّا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ مِنَ الْغَيْرَةِ، فَالْغَيْرَةُ مِنْ غَيْرِ رِيبَةٍ، وَأَمَّا مَا يُحِبُّ اللَّهُ مِنَ الْخُيَلاءِ، فَالرَّجُلُ يَخْتَالُ بِنَفْسِهِ عِنْدَ الْقِتَالِ وَالصَّدَقَةِ، وَأَمَّا مَا يَبْغَضُ اللَّهُ، فَالْمَرَحُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Atik (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There is a type of jealousy that Allah loves, and a type He hates. And there is a type of pride that Allah loves, and a type He hates. The jealousy Allah loves is jealousy based on genuine suspicion, and the jealousy He hates is jealousy without cause. The pride Allah loves is a person's dignified bearing during battle and when giving charity, and the pride He hates is vain arrogance."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عتیک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ بعض غیرت کو پسند کرتا ہے اور بعض کو ناپسند کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ بعض تکبر کو پسند کرتا ہے اور بعض کو ناپسند کرتا ہے۔ اللہ کو جو غیرت پسند ہے وہ شک و شبہ کی غیرت ہے۔ اور جو غیرت ناپسند ہے وہ بلاوجہ کی غیرت ہے۔ اور اللہ کو جو تکبر پسند ہے وہ یہ ہے کہ آدمی لڑائی کے وقت یا صدقہ کے وقت فخر کرے۔ اور جو تکبر اللہ کو ناپسند ہے وہ کھیل کود اور تکبر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3725]
