عربی (اصل)
ناصَالِحُ بْنُ مُوسَى، ناالأَعْمَشُ، عَنْشَقِيقٍ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ الرَّجُلَ يُقَاتِلُ حَمِيَّةً، وَشَجَاعَةً، وَعَلانِيَةً، فَقَالَ:" مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا دَخَلَ الْجَنَّةَ".
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked: "A man fights out of tribal zeal, courage, and to be seen." He said: "Whoever fights so that the word of Allah is supreme will enter Paradise."
اردو ترجمہ
رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا گیا: آدمی حمیت، بہادری اور ناموری کے لیے لڑتا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے لیے لڑے وہ جنت میں داخل ہوگا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3721]
