عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَاسُفْيَانُ، عَنِابْنِ طَاوُسٍ، عَنْأَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ، يَقُولُ: إِنَّ الْوَصِيَّةَ كَانَتْ قَبْلَ الْمِيرَاثِ، فَلَمَّا نَزَلَ الْمِيرَاثُ نَسَخَ الْمِيرَاثُ مَنْ يَرِثُ، وَبَقِيَتِ الْوَصِيَّةُ لِمَنْ لا يَرِثُ، فَهِيَ ثَابِتَةٌ، فَمَنْ أَوْصَى لِغَيْرِ ذِي قَرَابَةٍ، لَمْ تَجُزْ وَصِيَّتُهُ ؛ لأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لا تَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ".
انگریزی ترجمہ
Sa'id ibn Jubayr used to complete the Quran once every two nights.
اردو ترجمہ
طاووس رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: وصیت کا حکم وراثت سے پہلے تھا، پھر جب وراثت کا حکم نازل ہوا تو ورثاء کے حق میں وصیت منسوخ ہو گئی اور جو وارث نہیں وہ وصیت کے حق دار رہے، پس یہ (حکم) باقی ہے، تو جو شخص کسی غیر قریبی کے لیے وصیت کرے تو اس کی وصیت جائز نہیں؛ کیونکہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 253]
