عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَيْسَ لِلرُّومِ دَعْوَةٌ، قَدْ دُعُوا مُنْذُ أَيَادِ الدَّهْرِ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri said: "The Romans do not need a new invitation to Islam, for they were invited long ago."
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں:”رومیوں کے لیے اسلام کی طرف کوئی نئی دعوت نہیں ہے، کیونکہ انہیں بہت پہلے زمانے میں دعوت دی جا چکی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3663]
