عربی (اصل)
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ:" لا يُبَاعُ شَيْءٌ مِنْ حَبْسِ الدَّوَابِّ، وَلا تُبَدِّلُوهَا".
انگریزی ترجمہ
Makhul said: "Endowed animals should not be sold or exchanged."
اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ کہتے ہیں:”وقف کردہ جانور بیچنا جائز نہیں، نہ انہیں بدلا جائے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3622]
