عربی (اصل)
ناعَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِيعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّبُكَيْرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ، حَدَّثَهُ عَنْأَبِيهِ، عَنْعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَلا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ النَّاسِ، إِنَّمِنْ خَيْرِ النَّاسِ: رَجُلا مُمْسِكًا بِعِنَانِ فَرَسِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَأُخْبِرُكُمْ بِالَّذِي يَتْلُوهُ رَجُلٌ مُعْتَزِلٌ فِي غَنَمِهِ يُؤَدِّي حَقَّ اللَّهِ فِيهَا، وَأُخْبِرُكُمْ بِشَرِّ النَّاسِ: رَجُلٌ يُسْأَلُ بِاللَّهِ وَلا يُعْطِي بِهِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Shall I tell you about the best of people? A man who holds the reins of his horse in the cause of Allah; whenever there is a call to arms, he flies to it."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں تمہیں بہترین لوگوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ وہ شخص جو اللہ کے راستے میں گھوڑے کی لگام تھامے ہوئے ہو، اور جو اس کے بعد بہترین ہو، وہ شخص جو اپنی بکریوں کے ساتھ اللہ کا حق ادا کرتا ہو، اور بدترین وہ ہے جو اللہ کے نام پر سوال کرے اور نہ دے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3611]
