عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْمُجَالِدٍ، عَنِالشَّعْبِيِّ، عَنْعُرْوَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَزَادَ:" الأَجْرُ وَالْغَنِيمَةُ".
انگریزی ترجمہ
'Urwah reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Goodness is in the forelock of a horse: reward and spoils of war, until the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
سیدنا عروہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”گھوڑے کی پیشانی میں خیر ہے، اجر اور مال غنیمت بھی ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3608]
