عربی (اصل)
ناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْشُعْبَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِيأَبُو التَّيَّاحِ، قَالَ: سَمِعْتُأَنَسًايُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْبَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ".
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Blessing is in the forelocks of horses."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3604]
