عربی (اصل)
ناعَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَصَالِحُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ، عَنْعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْعُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الأَحْرَاسِ".
انگریزی ترجمہ
'Uqbah ibn 'Amir al-Juhani (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "May Allah have mercy on those who guard the frontier."
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ پہرہ دینے والوں پر رحم کرے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3593]
