عربی (اصل)
نا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ:" حَجَّةٌ خَيْرٌ مِنْ مِائَةِ غَزْوَةٍ، وَغَزْوَةٌ خَيْرٌ مِنْ مِائَةِ حَجَّةٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu al-'Aliyah said: "It used to be said: 'One Hajj is better than a hundred military expeditions, and one military expedition is better than a hundred Hajj pilgrimages.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابو العالیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:”کہا جاتا تھا: ایک حج سو غزوات سے بہتر ہے، اور ایک غزوہ سو حج سے بہتر ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3522]
