عربی (اصل)
ناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْأَبِيهِ، عَنِالأَعْرَجِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَكَفَّلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِمَنْ جَاهَدَ فِي سَبِيلِهِ، لا يُخْرِجُهُ مِنْ بَيْتِهِ إِلا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِهِ، وَتَصْدِيقٌ بِكَلِمَتِهِ بِأَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ، أَوْ يَرْجِعَهُ إِلَى مَسْكَنِهِ مَعَ مَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ أَوْ غَنِيمَةٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Almighty has guaranteed for the one who strives in His cause, driven from his home by nothing except jihad in His cause and belief in His Word, that He will admit him to Paradise or return him to his dwelling with whatever reward or spoils of war he attained."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ نے اس کے لیے ضمانت دی ہے جو صرف اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلا اور اس کی بات کی تصدیق کی کہ یا تو اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا یا گھر واپس کرے گا اجر یا غنیمت کے ساتھ۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3489]
