عربی (اصل)
ناأَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: ناالأَعْمَشُ، عَنْأَبِي سُفْيَانَ، عَنْجَابِرٍ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ قَالَ:" إِنَّبِالْمَدِينَةِ لَرِجَالا مَا سِرْنَا مَسِيرًا، وَقَطَعْنَا وَادِيًا إِلا كَانُوا مَعَنَا فِيهِ حَبَسَهُمُ الْمَرَضُ".
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) set out on a journey and said: "Indeed, there are men in Madinah who were with us in every march we undertook and every valley we crossed — they were held back by illness."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا:”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک سفر پر نکلے، اور فرمایا: ’مدینہ میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں کہ ہم جس سفر میں چلے، اور جس وادی سے گزرے، وہ بھی ہمارے ساتھ شمار ہوتے ہیں، انہیں بیماری نے (سفر سے) روک لیا تھا۔‘“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3487]
