عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ كِنَانَةَ أُرَاهُ عُتْوَارِيًّا، قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ لِي: مِنْ بَنِي فُلانٍ أَنْتَ؟ قُلْتُ: لا، وَلَكِنَّهُمْ أَرْضَعُونِي، فَقَالَ: سَمِعْتُعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ:" إِنَّاللَّبَنَ يُشَبَّهُ عَلَيْهِ".
انگریزی ترجمہ
A man from the tribe of Kinanah — likely an 'Utwari — said: "I was sitting with Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both), and he asked me: 'Are you from such-and-such tribe?' I said: 'No, but they nursed me.' He said: 'I heard 'Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) say: Indeed, breastfeeding establishes kinship just as blood does.'"
اردو ترجمہ
ایک شخص، جو کنانہ قبیلے سے تھا (اور راوی کو غالب گمان تھا کہ وہ عتواری ہے)، بیان کرتا ہے:”میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا، تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: ’کیا تم فلاں قبیلے سے ہو؟‘ میں نے جواب دیا: ’نہیں، لیکن انہوں نے مجھے دودھ پلایا ہے۔‘ تو انہوں نے فرمایا: ’میں نے سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: دودھ (کی وجہ سے رشتہ داری) میں شبہ ہو سکتا ہے۔‘“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3476]
