عربی (اصل)
ناسُفْيَانُ، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ: إِنَّ لأَبِي مَالا وَعِيَالا، وَلِي مَالٌ وَعِيَالٌ، وَإِنَّهُ يُرِيدُ أَنْ يَأْخُذَ مَالِيَ فَيُنْفِقَهُ عَلَى عِيَالِهِ، فَقَالَ:" أَنْتَ وَمَالُكَ لأَبِيكَ".
انگریزی ترجمہ
A man came to the Prophet (peace be upon him) and said: "My father has wealth and dependents, and I have wealth and dependents, but he wants to take my wealth and spend it on his dependents." The Prophet (peace be upon him) said: "You and your wealth belong to your father."
اردو ترجمہ
ایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کیا:”میرے پاس بھی مال ہے اور میرے والد کے پاس بھی مال اور اہل و عیال ہیں، لیکن والد میرا مال اپنے خرچ میں لینا چاہتا ہے۔“تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اور تمہارا مال تمہارے والد کا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3467]
