عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ أُمِّهِ،" أَنَّ خَالَتُهُ خَاصَمَتْهَا عَصَبَةُ وَلَدِهَا إِلَى شُرَيْحٍ فِي بِنْتٍ وَابْنٍ لَهَا،فَاخْتَارَتِ الابْنَةُ أُمَّهَا، وَاخْتَارَ الْغُلامُ عَمَّهُ".
انگریزی ترجمہ
Mughirah's mother reported: Her aunt's paternal relatives disputed with her before Shurayh regarding her daughter and son. The daughter chose her mother, and the boy chose his uncle.
اردو ترجمہ
ایک عورت نے اپنے بھتیجے اور بھانجی کے سلسلے میں قاضی شریح رحمہ اللہ کے پاس مقدمہ دائر کیا، تو لڑکی نے ماں کو اختیار کیا اور لڑکے نے چچا کو۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3457]
