عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُمَا قَالا:" يَجُوزُ الْبَيْعُ وَيَبْطُلُ الشَّرْطُ".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri and Ibrahim al-Nakha'i both said: "The sale is valid, but the (invalid) condition is void."
اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم رحمہما اللہ نے فرمایا:”بیع جائز ہے، شرط باطل ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3431]
