عربی (اصل)
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ:اشْتَرَى عَبْدُ اللَّهِ مِنِ امْرَأَتِهِ جَارِيَةً، وَاشْتَرَطَتْ خِدْمَتَهَا، فَسَأَلَ عُمَرَ، فَقَالَ:" لَيْسَ مِنْ مَالِكَ مَا كَانَ فِيهِ شَرْطٌ لِغَيْرِكَ".
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud bought a slave girl from his wife, who stipulated that the girl's services would remain hers. He asked Umar, who said: "What is not fully yours — what has a condition for someone else — is not part of your property."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیوی سے ایک باندی خریدی اور بیوی نے اس کی خدمت کی شرط رکھی، جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو فرمایا:”جس مال میں کسی غیر کا حق ہو، وہ تیرا مال نہیں۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3429]
