عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ عَوْنٍ، نا نَافِعٌ، عَنِابْنِ عُمَرَ،" أَنَّهُضَرَبَ بَعْضَ وَلَدِهِ عَلَى الْعَزْلِ، وَكَانَ يَكْرَهُهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar beat one of his sons for practicing withdrawal, as he used to dislike it.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے کسی بیٹے کو عزل کرنے پر مارا تھا، اور وہ اسے ناپسند کرتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3409]
