عربی (اصل)
ناعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْعَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُمُجَاهِدًا، يَقُولُ:" الْقُرْآنُ يَشْفَعُ لِصَاحِبِهِ يَوَمَ الْقِيَامَةِ، يَقُولُ: يَا رَبِّ جَعَلْتَنِي فِي جَوْفِهِ، فأَسْهَرُتُ ليْلَهُ، وَمَنَعْتُهُ كَثِيرًا مِنْ شَهْوَتِهِ، وَلِكُلِّ عَامِلٍ عَمَالَةٌ، فَيَقُولُ: ابْسُطْ يَدَكَ، أَوْ قَالَ: يَمِينَكَ، فَيَمْلأُهَا مِنْ رِضْوَانَهِ فَلا يَسْخَطُ عَلَيْهِ بَعْدَهَا، ثُمَّ يُقَالُ: اقْرَهُ، وَارْقَهْ، فَيُرْفَعُ لَهُ بِكُلِّ آيَةٍ دَرَجَةً، وَبِكُلِّ آيَةٍ حَسَنَةً".
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "The Quran will intercede for its companion on the Day of Judgment, saying: 'O my Lord, You placed me inside him, so I kept him awake at night and prevented him from many of his desires. Every worker has a wage.' Then it will be said: 'Stretch out your hand' - or he said: 'your right hand' - and it will be filled with Allah's pleasure, after which He will never be displeased with him. Then it will be said: 'Read and ascend,' and for every verse he will be raised one degree, and for every verse he will receive a good deed."
اردو ترجمہ
مجاہد رحمہ اللہ کہتے ہیں: قرآن قیامت کے دن اپنے ساتھی کی سفارش کرے گا اور کہے گا:”اے میرے رب! تو نے مجھے اس کے سینے میں رکھا، میں نے اس کی راتوں کو جاگنے میں گزارا، اور اسے بہت سی خواہشات سے روکے رکھا، اور ہر عمل کرنے والے کے لیے بدلہ ہوتا ہے!“پس (اللہ تعالیٰ) فرمائے گا:”اپنا ہاتھ پھیلاؤ!“یا فرمایا:”اپنا دایاں ہاتھ پھیلاؤ!“پس اس کا ہاتھ اللہ کے رضوان سے بھر دیا جائے گا، اور اس پر کبھی ناراضگی نہ ہوگی۔ پھر کہا جائے گا:”پڑھو اور چڑھو!“پس ہر آیت کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند کیا جائے گا، اور ہر آیت کے بدلے اسے نیکی ملے گی۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 22]
