عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" اثْنَتَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
Ata' said: "A slave may marry only two women."
اردو ترجمہ
حضرت عطا رحمہ اللہ نے فرمایا:”غلام صرف دو عورتوں سے نکاح کر سکتا ہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3362]
