عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْرَجُلٍ تَحْتَهُ مُكَاتَبَةٌ، فَسَعَى مَعَهَا، وَأَعَانَهَا حَتَّى أَدَّتْ مُكَاتَبَتَهَا، قَالَ:" لا خِيَارَ لَهَا".
انگریزی ترجمہ
Ibrahim al-Nakha'i was asked about a man whose wife is a mukataba (slave working to buy her freedom), and he helped her pay off her contract. He said: "She has no right to annul the marriage."
اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا:”اگر کوئی شخص اپنی مکاتبہ بیوی کی آزادی میں مدد کرے تو اسے فسخ نکاح کا اختیار نہیں ہو گا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3333]
