عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ" أَنَّهُ كَانَيُحِبُّ لِلأَمَةِ إِذَا عَهِدَهَا سَيِّدُهَا أَنْ تُصَلِّيَ مُجْتَمِعَةً".
انگریزی ترجمہ
Al-Hasan al-Basri preferred that a slave girl who had been taken as a concubine by her master should pray with the congregation.
اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ ام ولد کو نماز باجماعت پڑھنے کی رغبت دلاتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3276]
