عربی (اصل)
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ" يُحِبُّ أَنْ يَكُونَ تَزْوِيجًا".
انگریزی ترجمہ
Ibn Sirin preferred that it should be through a proper marriage (rather than concubinage for a slave).
اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ غلام کے لیے نکاح کو پسندیدہ سمجھتے تھے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3267]
