عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ قَالَ لِغُلامٍ لَهُ:" لَكَ فُلانَةُ، لأَمَةٍ لَهُ، فَاتَّخِذْهَا".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas said to his slave: "This slave girl is for you; take her as your own."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلام سے کہا:”یہ باندی تمہارے لیے ہے، اسے اپنی زوجہ بنا لو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3264]
