عربی (اصل)
ناأَبُو عَوَانَةَ، عَنْسَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، قَالَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" إِذَا وَلَدَتِ الأَمَةُ مِنْ سَيِّدِهَا فَقَدْ أُعْتِقَتْ، وَإِنْ كَانَ سِقْطًا".
انگریزی ترجمہ
Umar ibn al-Khattab said: "When a slave girl bears a child from her master, she becomes free, even if the child was stillborn."
اردو ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا:”جب کسی لونڈی کے پیٹ سے مالک کا بچہ پیدا ہو جائے، چاہے وہ بچہ ساقط ہو کر گرا ہو، وہ آزاد ہو جائے گی۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3228]
