عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَارِبٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُاشْتَرَى أَمَةً فَأَسْقَطَتْ مِنْهُ فَبَاعَهَا، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ:" أَبَعْدَ مَا اخْتَلَطَ دِمَاؤُكُمْ وَدِمَاؤُهُنَّ، وَلُحُومُكُمْ وَلُحُومُهُنَّ، بِعْتُمُوهُنَّ؟ ارْدُدْهَا! ارْدُدْهَا".
انگریزی ترجمہ
A man bought a slave girl, and she miscarried his child. He then sold her. When Umar ibn al-Khattab heard of this, he said: "After your blood and their blood, your flesh and their flesh have intermingled, you sell them? Return her! Return her!"
اردو ترجمہ
محمد بن عبداللہ بن قارب ثقفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں:”انہوں نے ایک لونڈی خریدی، پھر اس سے حمل گر گیا تو اسے فروخت کر دیا، جب یہ بات سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو آپ نے فرمایا: جب تمہارے خون اور ان کے خون، اور تمہارے گوشت اور ان کے گوشت میں اختلاط ہو چکا، پھر تم انہیں بیچتے ہو؟ جاؤ اور اس کو واپس لوٹا دو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3226]
