عربی (اصل)
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيَّ عَنِالرَّجُلِ يَطَأُ أَمَتَهُ وَهِيَ مَجُوسِيَّةٌ، وَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ فَكَانَ أَشَدَّهُمَا قَوْلا، وَقَالَ:" إِنْ فَعَلُوا فَمَا هُمْ بِخَيْرٍ مِنْهُنَّ".
انگریزی ترجمہ
Musa ibn Abi A'ishah said: "I asked Murrah al-Hamdani and Sa'id ibn Jubayr about a man who has intercourse with his Zoroastrian (Magian) slave girl, and Sa'id was the stricter of them, saying: 'If they do that, they are no better than them.'"
اردو ترجمہ
موسیٰ بن ابو عائشہ رحمہ اللہ نے فرمایا:”میں نے مرہ ہمدانی سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو اپنی مجوسیہ لونڈی سے ہمبستری کرے، اور میں نے سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی سوال کیا، تو وہ دونوں سخت جواب دینے والوں میں سے تھے۔“سیدنا سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا:”اگر انہوں نے ایسا کیا تو وہ ان لونڈیوں سے بہتر نہیں رہے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3219]
