عربی (اصل)
نا نا هُشَيْمٌ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّعُمَرَ، كَتَبَ إِلَى شُرَيْحٍ فِيالرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَصِلْ إِلَى امْرَأَتِهِ أَنَّهُ يُؤَجِّلُهُ مِنْ يَوْمِ تُدْفَعُ إِلَيْهِ سَنَةً، فَإِنْ وَصَلَ إِلَيْهَا، وَإِلا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا".
انگریزی ترجمہ
Al-Sha'bi narrated that 'Umar wrote to Shurayh: "If a man cannot consummate his marriage, he is given a respite of one year from the day (the wife) is handed over to him. If he is able to approach her, (then well and good); otherwise, they are separated."
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا تھا کہ جو مرد اپنی بیوی سے ہمبستر نہ ہو سکے تو ایک سال مہلت دی جائے، اگر نہ ہو سکے تو جدائی کر دی جائے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3188]
